23 فروری 2014 - 20:30
سعودی عرب میں شیعوں کے گھروں پر فائرنگ

سعودی عرب میں آل سعود کے گماشتوں نے ایک بار اس ملک کے شہر العوامیہ میں ساکن شیعہ بستیوں پر حملہ کر کے لوگوں کے گھروں پر فائرنگ کی ہے۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی عرب میں آل سعود کے گماشتوں نے ایک بار اس ملک کے شہر العوامیہ میں ساکن شیعہ بستیوں پر حملہ کر کے لوگوں کے گھروں پر فائرنگ کی ہے۔العوامیہ کی نیوز ایجنسی کے مطابق سکیورٹی دستوں کی طرف سے گھروں پر ہوئی فائرنگ کے باعث ایک گھر میں آگ لگ گئی تاھم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔واضح رہے کہ چند روز قبل بھی آل سعود کے گماشتوں نے اس شہر پر حملہ کر کے دو شیعہ جوانوں کو شہید کر دیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲